لاہور: (ویب ڈیسک) ماضی کی گلوکارہ رابی پیر زادہ نے سوشل میڈیا کی ویب پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خلیل صاحب ایک مرد عورت کو گالیاں دیتے اچھا نہیں لگتا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے رابی پیر زادہ کا کہنا تھا کہ میراجسم میرے اللہ کی مرضی ہے، یہ میں نے نہ صرف کہا بلکہ کر کہ دکھایا۔
میراجسم میرے اللہ کی مرضی”
— Rabi Pirzada (@Rabipirzada) March 4, 2020
یہ میں نے نہ صرف کہا بلکہ کر کہ دکھایا۔ دولت ، شہرت، پیسہ سب چھوڑ دیا، کیوں؟ کیونکہ اللہ راضی تو آخرت جنت۔ مگر خلیل صاحب ، ایک مرد عورت کو گالیاں دیتے اچھا نئیں لگتا۔ وہ مرد نہیں ہے۔ اور جو عورت اپنے جسم کو اللہ کی مرضی سے آذار کر دے وہ عورت نہیں ہے۔ pic.twitter.com/vhxaH502Wl
ان کا مزید کہنا تھا کہ دولت، شہرت، پیسہ سب چھوڑ دیا، کیوں؟ کیونکہ اللہ راضی تو آخرت جنت ہے۔
ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ماضی کی گلوکارہ نے لکھا کہ خلیل صاحب، ایک مرد عورت کو گالیاں دیتے اچھا نہیں لگتا۔ وہ مرد نہیں ہے اور جو عورت اپنے جسم کو اللہ کی مرضی سے آزار کر دے وہ عورت نہیں ہے۔