راحت فتح علی خان کا نیا گانا 'چال' ریلیز

Published On 16 December,2022 06:51 pm

ممبئی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکارراحت فتح علی خان کا نیا پنجابی گانا چال جاری کردیا ۔ گانے کی ویڈیو میں بھارتی ماڈلز سد ہارتھ شرما اور پالومی انسا نے فیچر کیا۔

گانے کے بول کرک نے لکھے جبکہ ہدایت کاری رکی ایم کے نے کی ہے ۔گانے کو راجستھان میں شوٹ کیا گیا ہے ۔ گانے میں Siddharth Sharma اور Palomi Insa دھنوں پر رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

گلوکار راحت فتح علی خان نے دعویٰ کیا کہ اس گانے کو بے حد شاندار انداز میں بنایا گیا ہے اور اسے بھی ان کے مقبول ترین گانے ضروری تھا جیسی مقبولیت حاصل ہوگی ۔