اداکارہ علیزے شاہ شدید علیل، مداحوں سے دعا کی اپیل

Published On 22 March,2023 10:43 pm

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ عیلزے شاہ شدید بیمار ہوگئیں، مداحوں سے دعا کی اپیل کردی۔

اداکارہ علیزہ شاہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ہسپتال کے بیڈ پرہیں ، ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی صحت یابی کی دعا کی درخواست کی۔

ایک اور سٹوری میں علیزے شاہ نے اپنی والدہ کی ایک ویڈیو کو پوسٹ کیا، جس میں ان کی والدہ اداکارہ کے سرہانے موجود ہیں اور انتہائی فکر مند دیکھائی دے رہی ہیں، اس ویڈیو پر علیزے نے لکھا کہ والدہ کو میری بیماری کی وجہ سے اداس دیکھ کر وہ بکھیر گئیں ہیں۔
 

Advertisement