کورونا ویکسین کی تیاری، علاج کیلئے 31 ارب ڈالر کی ضرورت

Last Updated On 27 June,2020 08:29 am

جنیوا: (روزنامہ دنیا) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کے ٹیسٹ اور ویکسین کی تیاری و پیداوار اور علاج کے عالمی پروگرام کیلئے آئندہ سال کے دوران 31 ارب 30 کروڑ ڈالر درکار ہوں گے۔

ایکٹ ایکسلریٹر پروگرام کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے ادارے نے کہا کہ یہ فنڈز کووڈ 19 کی تشخیص، علاج اور ویکسین کیلئے ہیں، مگر اب تک صرف 3 ارب ڈالر کے فنڈز کے وعدے کئے گئے ہیں۔
 

Advertisement