پی ٹی ائی رہنما شوکت یوسفزئی کے مطابق پی ٹی ائی کے تین ارکان کے ووٹ نہ پڑنے سے ایک نسشت کھونی پڑی، پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے ارکان کی نشاندہی کر لی گئی ہے،باغی ارکان کو ائندہ پارٹی امور سے لا تعلق رکھا جائے گا اور ائندہ انتخابات میں ٹکٹ بھی نہیں دیا جائے گا۔
شوکت یوسفزئی نے مزید کہا کہ ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے باغی ارکان کے خلاف کاروائی بھی نہیں کی جا سکتی۔