راولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو عید کی مبارکباد دی گئی ہے۔
قوم کی عید کی خوشیاں، پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کی مرہون منت، عید کے موقع پر اپنوں سے دور فوجی جوان ملکی سرحدوں کے محافظ ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے پاکستانیوں کو عید مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
Armed Forces of Pakistan, CJCSC and Services Chiefs wish a very happy Eid to fellow Pakistanis.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) June 15, 2018
“We owe this festivity in a peaceful environment to all our Martyrs & Ghazis. Salute to them. May Allah continue His blessings upon Pakistan. Amen”, COAS.