اسلام آباد: (دنیا نیوز) نعیم الحق نے کہا ہے کہ شبر زیدی کو عہدے سے ہٹایا نہیں جا رہا، شبر زیدی بطور چیئرمین ایف بی آر کام کرتے رہیں گے۔
یاد رہے چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا تھا۔ تاہم اب حکومت نے شبر زیدی کو عہدے سے ہٹائے جانے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔
Shabbar Zaidi not being changed. He will remain in his position.
— Naeem ul Haque (@naeemul_haque) July 18, 2019