زلزلے کے آفٹرشاکس آنے کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات

Last Updated On 25 September,2019 02:11 pm

لاہور: (دنیا نیوز) ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات نے زلزلے کے آفٹرشاکس کے بارے میں بڑی پیش گوئی کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ سال میں ایک سے دو دفعہ زلزلہ آنے کے امکانات ہوتے ہیں، زلزلے کے12گھنٹے تک آفٹرشاکس متوقع تھے ۔

اب آفٹرشاکس آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ زلزلے کے آفٹرشاکس 4 بج کر 43 منٹ پر آئے جس کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی۔ 

Advertisement