اسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی دوبارہ انتخابات کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 7 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
الیکشن تربیونل نے لشکری رعیسانی کی درخواست پر قاسم سوری کا الیکشن کالعم قرار دیا تھا۔ الیکشن کالعدم ہونے پر قاسم سوری اسمبلی رکنیت اور ڈپٹی سپیکرشپ سے فارغ ہوچکے ہیں۔