اسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم کی طرف سے لکھا گیا خط چیئرمین سینیٹ کو موصول ہو گیا ہے۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پیر کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اہم ملاقات کریں گے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل اور اجلاس بلانے پر بات چیت کی جائے گی۔