فیصل آباد: (روزنامہ دنیا) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور رکن اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا کہ میاں شہباز شریف کا وزیراعظم بننے کے لیے تیار نہیں ہیں نہ ہی انہیں ایسے حالات میں ضرورت ہے
ان کا مزید کہنا تھا کہ رہائی کے بعد بھی حکمرانوں نے کسی کو گرفتار کرانے کی کوشش کی تو انہیں ناکامی ہوگی، مائنس عمران خان کے بعد اگر کوئی بھی وزیراعظم بن جائے تو ملکی حالات درست نہیں ہوسکتے۔
انہوں نے ایک بار پھر مڈٹرم انتخابات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس سال مڈٹرم الیکشن ضروری ہیں اس کے بغیر کوئی حل نہیں