لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پنجاب اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر اقدامات کا جائزہ لیا گیا جبکہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے پالیسی کی منظوری بھی دی جائے گی۔
پنجاب اپیکس کمیٹی اجلاس ہوا میں کور کمانڈر لاہور سمیت دیگر عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔