وزیر اعظم سے بابر اعوان کی ملاقات، موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

Last Updated On 13 April,2020 01:23 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم سے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی ہے جس کے دوران ملک کی موجودہ صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر بھی موجود تھے۔

 

Advertisement