اسلام آباد: (دنیا نیوز) عاصم سیم باجوہ نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم پر تعمیرات کا آغاز تاریخی اقدام ہے، منصوبے سے 16 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا منصوبے سے سٹیل، سیمنٹ، تعمیراتی شعبوں کو فروغ حاصل ہوگا، منصوبے سے 16 ہزار نوکریاں پیدا ہوں گی، 6.4 ملین ایکڑ فٹ پانی کے ذخیرے سے 12 لاکھ ایکڑ زرعی علاقہ سیراب ہوگا۔
Mobilisation for Diamer Bhasha:Historic milestone as PM kicks off mega construction work at Diamer Bhasha Dam today.6.4 MAF Water reservoir,will add 1.2 M acres for agriculture,4500 MW cheaper,greener Hydel power, steel/cement/construction boost,16000 jobs.#pakistanmakingprogress pic.twitter.com/4moytVC2tp
— Asim Saleem Bajwa (@AsimSBajwa) July 15, 2020
عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا منصوبے سے 4500 میگاواٹ سستی، ماحول دوست بجلی پیدا ہوگی۔