اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے اظہار خیال کریں، وزیر اعظم توانائی شعبہ سے متعلق امور پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم توانائی کے شعبہ میں جاری اصلاحات سے متعلق آگاہ کریں گے، عمران خان سبسڈی میں شفافیت اور منصفانہ نظام پر بھی بات کریں گے، وزیر اعظم گیس کی طلب کو پورا کرنے سے متعلق حکومتی انتظامات سے آگاہ کریں گے۔