ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

Published On 11 February,2021 10:28 am

لاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے، آج بھی شمالی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسم سرد ہے، گوپس میں درجہ حرارت منفی پانچ، استور میں منفی چار ریکارڈ کیا گیا، قلات میں ٹمپریچر منفی دو اور کوئٹہ میں صفر ہے۔

 

Advertisement