اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ہمارے موجودہ سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیک کرنا بہت مشکل ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خیبر ٹیچنگ ہسپتال کو بہت کوششوں کے بعد مکمل طور پر ازسرنو اور جدید بنایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نئے اورجدید ہسپتال کی تعمیر آسان ہے لیکن ہمارے موجودہ سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیک کرنا بہت مشکل ہے۔ میں خیبر ٹیچنگ ہسپتال کےبورڈ اور انتظامیہ کو ان کی کوششوں پر مبارکباد دیتاہوں
Khyber Teaching Hospital has been totally revamped and modernised after a lot of effort. It is easy to build a new state of the art hospital; but very difficult to fix our existing government hospitals. I want to congratulate the KTH Board and management for their efforts. pic.twitter.com/QbuhS1X0fP
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 10, 2021