ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

Published On 26 November,2021 09:24 am

لاہور: (دنیا نیوز) موسم کا حال بتانے والوں نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سکردو اور ہنزہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔

 

Advertisement