وزیراعظم عمران خان نے نایاب نسل کے برفانی چیتے کی ویڈیو شیئر کر دی

Published On 25 December,2021 11:29 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نایاب نسل کے برفانی چیتے کی ویڈیو شیئر کردی۔

گلگت بلتستان میں خپلو کے مقام پر نایاب نسل کا برفانی چیتا دیکھا گیا۔

وزیراعظم عمران خان نے اس نایاب نسل کے برفانی چیتے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

ویڈیو میں چنگاڑتا دھاڑتا برفانی چیتا دیکھا جاسکتا ہے۔
 

Advertisement