ملک بھر میں موسم آج خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

Published On 06 April,2022 08:50 am

لاہور: (دنیا نیوز) موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک بھر میں موسم خشک رہے گا۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج جنوبی پنجاب میں بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور دیگر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ سندھ میں نوابشاہ، مٹھی، دادو اور موہنجودڑو میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔ کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں بھی موسم خشک رہے گا۔
 

Advertisement