کراچی: رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

Published On 13 May,2022 03:13 pm

کراچی: (دنیا نیوز) پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔

ڈی سی اسحاق بلوچ کے مطابق کراچی سے ریلیف ٹرین روانہ کر دی گئی۔ ڈی سی او کراچی ویزن کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی جانے نقصان نہیں ہوا۔ حیدرآباد کے قریب میٹنگ اسٹیشن پر حادثہ پیش آیا۔ حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہاہے۔
 

Advertisement