لاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز کے پی کے سے ہوسکتا تھا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سعدرفیق نے لکھا کہ اب بھی اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں لیکن یہ ایک بلف کال تھی، فارن فنڈنگ پکڑے جانے کے بعد پھر عمرانی سیاست کے خرچے کہاں سے پورے ہوں گے؟۔
صوبائ اسمبلیاں توڑنا ھوتیں تو آغاز KPK سے ھو سکتا تھا
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) December 24, 2022
اب بھی توڑ سکتے ھیں
لیکن یہ ایک بلف کال تھی
فارن فنڈنگ پکڑے جانے کے بعد پھر عمرانی سیاست کے خرچے کہاں سے پورے ھونگے ؟
رہنما مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ اب بھی اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں لیکن یہ ایک بلف کال تھی، صوبائی اسمبلیاں توڑنا ہوتیں تو آغاز کے پی کے سے ہوسکتا تھا۔