سرائے عالمگیر:ٹرک اور رکشہ میں تصادم، ماں بیٹا جاں بحق

Published On 29 December,2022 04:36 pm

سرائے عالمگیر: (دنیا نیوز) تیز رفتار ٹرک اور رکشہ میں تصادم سےدو افراد جاں بحق جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق ہونیوالوں میں سات سالہ بچہ اور ماں شامل ہیں۔

ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔