صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 16 جنوری کو طلب کر لیا

Published On 12 January,2023 02:58 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بھی 16 جنوری کو طلب کر لیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا، صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل (1) 54 کے تحت طلب کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس 13 جنوری کو طلب کر لیا

Advertisement