اسلام آباد میں اعلیٰ پولیس افسروں کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

Published On 13 March,2023 10:15 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں اعلیٰ پولیس افسروں کے تبادلے کر دیئے گئے۔

ڈی پی او انڈسٹریل نوشیروان، ڈی پی او صدر سعود خان انڈسٹریل ایریا تعینات، رخسار مہدی ایس پی سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ، ذیشان حیدر اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ تعینات، غلام ناصر ایس ایس پی لا اینڈ آرڈر، زاہدہ بخاری کو ایس پی یو تعینات کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: نور مقدم قتل کیس، مجرم ظاہر جعفر کی اپیلیں مسترد، سزائے موت برقرار

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے افسروں کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Advertisement