کراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ نے 18 مارچ کو یوم تاسیس پر باغ جناح میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے 18 مارچ کو باغ جناح کراچی میں جلسہ کے سلسلے میں مختلف علاقوں میں کیمپس لگائے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بلدیاتی نظام میں تبدیلی، متحدہ قو می موومنٹ کا بڑا مطالبہ منظور
ایم کیو ایم نے جلسے اور استقبالیہ کیمپس کی سکیورٹی کے لیے پولیس اور کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا ہے۔