لاہور: (دنیا نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی نے سیکرٹری پارلیمانی افیئر عنایت اللہ لک کو نوکری سے برخاست کر دیا۔
عنایت اللہ لک کو ریٹائرمنٹ کے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے 5 سال کے کنٹریکٹ پر رکھا تھا۔
سپیکر پنجاب اسمبلی نے سیکرٹری پارلیمانی افیئر کی برخاستگی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔