لندن: (دنیا نیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے لندن میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کی۔
سابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وفاقی وزیر خزانہ، سینیٹراسحاق ڈار بھی ملاقات میں موجود تھے۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پاکستان کو درپیش معاشی مشکلات، عام انتخابات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
— Kamran Tessori (@KamranTessoriPk) September 1, 2023