گلگت ،چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Published On 05 October,2023 09:03 am

گلگت : (دنیانیوز) گلگت ، چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

 خبر میں مزید تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔۔