لاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ میانوالی اور دیگر دلخراش واقعات پر 9 مئی کے مکروہ چہرے اور ’را‘ کے ایجنٹ ایک زبان بول رہے ہیں۔
سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ گوادر، پسنی اور میانوالی کے دلخراش واقعات پر ہر دل غمزدہ ہے مگر 9 مئی کے مکروہ چہرے دشمن کی زبان بولنے سے باز نہیں آرہے۔
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) November 4, 2023
یہ بھی پڑھیں: غزہ میں قتل عام پر عالمی اداروں کی بے بسی شرمناک ہے: شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ شہداء کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔