ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب

Published On 10 November,2023 10:52 am

کراچی:(دنیا نیوز) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا گیا ہے ۔

اجلاس میں 3 رکنی کمیٹی فائنل کی جائے گی ، کمیٹی ن لیگ سے اتحاد سے متعلق سفارشات مرتب کرے گی۔

کمیٹی رپورٹ کی بنیاد پر دونوں جماعتیں آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گی ، رابطہ کمیٹی اجلاس میں جاری عوامی رابطہ مہم پر بھی بات ہوگی ۔