پنجاب پولیس کے 8 افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

Published On 12 November,2023 04:28 pm

لاہور: (دنیا نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 8 پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔

حافظ کامران اصغر ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی، عثمان طارق بٹ ایس پی سروے سہالہ کالج، رضوان طارق ایس ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ، بلال سلہری ایس پی سول لائنز ڈویژن گوجرانوالہ، عابد حسین ظفر ایس پی جڑانوالہ تعینات کر دیئے گئے۔

محمد جاوید اقبال اے آئی جی ساؤتھ پنجاب، رحمان قادر خان ایڈیشنل ایس پی لائلپور ٹاؤن فیصل آباد لگا دیئے گئے، ایس پی لائلپور ٹاؤن فیصل آباد تیمور خان کو آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔