کوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی نے بلوچستان اسمبلی کے لیے ٹکٹ ہولڈرز امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔
پی بی 1 سے گل خان قریشی، پی بی 2 زیر التوا، پی بی 3 حاجی حیات میرزئی، پی بی 4 محمد طارق، پی بی 5 عبدالحسن، پی بی 6 حاجی اشرف، پی بی7 نواب خان، پی بی 8 سے زبیدہ خاتون کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے ملک بھر سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری
پی بی 9 اور پی بی 10 زیر التوا، پی بی 11 سے امداد حسین، پی بی 12 سے پیر بخش جموٹ، پی بی 13 سے عبدالرزاق، پی بی 14 قربان علی، پی بی 15 ڈاکٹر پرویز احمد، پی بی 16 سے نصیب اللہ کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی
پی بی 17 سے گودھا خان، پی بی 18 سے پی بی 29 زیر التوا، پی بی 30 سردار علی اکبر، پی بی 31 حسین احمد، پی بی 32 سے علی احمد کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی کے لیے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا
پی ٹی آئی کی جانب سے پی بی 39 سے نور محمد، پی بی 40 داؤد شاہ، پی بی 41 سے عبدالغفار ایڈووکیٹ، پی بی42 سے عمران حسین ہزارہ، پی بی 43 سے سردار دودا خان شاہوانی، پی بی 44 سے ملک فیصل، پی بی 45 سے لیاقت لہری کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔