لاہور: (دنیا نیوز) نگران حکومت پنجاب کا اعلیٰ سطح کا تین رکنی وزارتی وفد کینیڈا پہنچ گیا۔
وفد میں نگران وزیر تجارت ایس ایم تنویر، وزیر تعلیم منصور قادر اور وزیر اطلاعات عامر میر شامل ہیں۔
وفد کینیڈین حکام کی دعوت پر ٹورنٹو پہنچا ہے، دورے کے دوران ریاست برٹش کولمبیا کیساتھ باہمی تعاون کے معاہدہ پر دستخط ہوں گے۔