پشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیا گیا۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کے پہلے اجلاس کیلئے نگران وزیراعلیٰ کی جانب سے گورنر خیبر پختونخوا کو سمری بھجوائی گئی تھی، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیئے۔
گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے اسمبلی کا اجلاس دن گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔