رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

Published On 06 March,2024 02:14 pm

پشاور: (دنیانیوز) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس11 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔

پشاور میں ہونیوالے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین سید عبدالخبیر آزاد کریں گے، زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے ۔

 

Advertisement