مراد سعید کو بڑا ریلیف، سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت

مراد سعید کو بڑا ریلیف، سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت

پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر دائر کی گئی اپیل پر سماعت ہوئی، اپیل پر سماعت الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس شکیل احمد نے کی، الیکشن ٹریبونل نے مراد سعید کو سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔

الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے کاغذات کو بھی منظور کیا تھا۔