کراچی پولیس میں ڈی ایس پیز کے تبادلے و تقرریاں

Published On 03 April,2024 08:50 pm

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی پولیس میں ڈی ایس پیز کے تبادلے و تقرریاں کر دی گئیں۔

حسیب اللہ قریشی کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کورنگی 3 تعینات کر دیا گیا، سید مشتاق علی شاہ ڈی ایس پی آپریشن ویسٹ وزن تعینات ہو گئے۔

اختر جواد ڈی ایس پی انویسٹی گیشن نیو کراچی 2 تعینات ہو گئے، عامر گل ڈی ایس پی انویسٹی گیشن منگھوپیر ون ویسٹ اور عزیز اللہ خان ڈی ایس پی ایڈمن ایسٹ زون کراچی تعینات ہو گئے۔