شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس طلب کر لیا

Published On 16 December,2024 05:18 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے امن و امان کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس آج طلب کر لیا۔

ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا، ملک بھر کی مجموعی سکیورٹی اور امن امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزارت داخلہ کے اعلیٰ حکام اجلاس کو وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر کی سکیورٹی پر بریف کریں گے۔




Recommended Articles