کراچی: نامعلوم گاڑی نے معمر راہگیر کو کچل کر مار دیا

Published On 30 January,2025 03:06 am
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (ویب ڈیسک) نامعلوم گاڑی نے معمر راہگیر کو کچل کر مار دیا۔

واقعہ سٹیل ٹاؤن کے علاقے گلشن حدید پٹرول پمپ کے قریب پیش آیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے معمر شخص کی لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 68 سالہ نوازش علی کے نام سے کی گئی، پولیس نے واقعہ کی مزید تحقیقات شروع کر دی۔