سیہون: کار اور جیپ میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

Published On 14 February,2025 09:39 am
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سیہون: (دنیا نیوز) کار اور جیپ کے تصادم سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق انڈس ہائی وے پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جان سے چلے گئے جبکہ 6 زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ کار سیہون سے حیدرآباد جا رہی تھی، حادثہ غلط سائیڈ سے کراسنگ کرنے کے باعث پیش آیا۔




Recommended Articles