مظفرآباد: گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

Published On 09 May,2025 11:36 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مظفرآباد: (دنیا نیوز) گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ مظفرآباد میں ہٹیاں بالا کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 شدید زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 




Recommended Articles