ذلت کے داغ تقریروں سے نہیں دھلتے: سینیٹر عرفان صدیقی

Published On 12 May,2025 11:06 pm
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ ذلت کے داغ تقریروں سے نہیں دھلتے۔

بھارتی وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل میں سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ مودی کی تقریر شرمناک شکست کا اعتراف اور ہارے ہوئے شخص کا نوحہ تھا۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے مزید کہا کہ آپریشن سندور "بھارت ماتا" کی مانگ میں راکھ بھر گیا، مودی کا ایک ایک لفظ کہہ رہا تھا "میں ہوں اپنی شکست کی آواز"۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی افواج کے طمانچے کھانے اور دنیا بھر میں رسوا ہونے کے بعد چپ رہنا بہتر آپشن ہوتا۔




Recommended Articles