اسلام آباد:(دنیا نیوز) پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کو کابینہ ڈویژن سے الگ کر دیا گیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ٹی ڈی سی کو کابینہ ڈویژن کے بجائے وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ماتحت کر دیا گیا، جس کا باقاعدہ مراسہلہ بھی جاری کردیا گیا۔
خیال رہے پی ٹی ڈی سی میں رولز آف بزنس1973 کے قاعدہ 3(3) کے تحت وزارت کی تبدیلی کی گئی۔