اسلام آباد: (دنیا نیوز) تھانہ ہمک کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ، پانی اور جوس سپلائی کرنے والی گاڑی نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔
گاڑی کا اصل ڈرائیور ڈلیوری کے لیے شاپ پر گیا تو نا تجربہ کار لڑکے نے گاڑی چلا لی، گاڑی کنٹرول سے باہر ہوئی اور موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ گئی۔
— A Pakistani (@_apakistani) August 8, 2025
موٹر سائیکل سواروں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈلیوری وین کو ڈرائیور سمیت تھانہ ہمک منتقل کر دیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔