بانی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت موخر

Published On 20 August,2025 10:15 pm

راولپنڈی: (دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت موخر ہو گئی۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکلاء کو سماعت مؤخر کئے جانے سے آگاہ کر دیا گیا۔

جمعرات کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں آئندہ سماعت کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔