وزیر اعظم ایس سی او اجلاس کے لیے 30 اگست کو چین روانہ ہوں گے

Published On 28 August,2025 09:15 am

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے 30 اگست کو چین روانہ ہوں گے۔

شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ اور روس کے صدر پیوٹن سمیت مختلف سربراہان مملکت سے ‎وزیراعظم کی ملاقاتیں ہوں گی۔

اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شرکت بھی متوقع ہے۔