کوئٹہ:(دنیا نیوز) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیشِ نظر عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل سروس معطل کی گئی۔
واضح صوبائی حکومت کی جانب سے سبی، مستونگ، خضدار اور نوشکی میں بھی موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی۔