شیخوپورہ: ٹرک کی سڑک کنارے کھڑی خراب کار کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

شیخوپورہ: ٹرک کی سڑک کنارے کھڑی خراب کار کو ٹکر، 2 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں کار ڈرائیور اور گاڑی کی مرمت کرنے والا مستری شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور قانونی کارروائی شروع کردی۔