ایگا سویٹیک نے انڈین ویلز ویمن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

Published On 22 March,2022 08:06 pm

کیلیفورنیا(دنیا نیوز) ایگا سویٹیک نے انڈین ویلز ویمن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین ویلز ویمن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے میں پولش کھلاڑی نے یونانی حریف ماریہ سکاری کو شکست سے دوچار کیا۔

فیصلہ کن معرکے کا سکور چھ چار اور چھ ایک رہا۔
 

Advertisement